سگریٹ نوشی بہت بری عادت ہے۔
Smoking is a bad habit.
اس سے کئی بیماریاں پھیلتی ہیں۔
Many diseases are spread by it.
بزرگوں کے آگے سگریٹ کے کش لگانا بے
ہودگی اور بے ادبی ہے۔
Puffing cigarette in front of elders is absurdity and ill-manner.
ڈاکڑ مریضوں اور تندرست لوگوں کو سگریٹ
پینے سے منع کرتے ہیں۔
Doctors forbid patients and healthy people to smoke.
جولوگ سگریٹ پیتے ہیں ان کے ساتھ بیٹھنا
دشوار ہو جاتا ہے۔
It is troublesome to sit with those people who smoke.
No comments:
Post a Comment