Industrial
Management & Human Relations
صنعتی انتظامیہ : مختصر سوالات
و جوابات
|
|||
Industrial Management: Short Questions and Answers
|
|||
Q1:
Define industrial management.
|
سوالنمبر 1: صنعتی انتظامیہ کی تعریف لکھیں۔
|
||
صنعتی
انتظامیہ سے مراد ایسے افراد ہیں جو منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ تنظیم کو منظم کرتے،
ملازمین کو بھرتی کرتے، ان کی رہنمائی کرتے اور ان کو کنٹرول کرتے ہیں۔ افراد،
زر (دولت) اور مشینری کو یکجا کرکے خاص طریقہ کار کے مطابق کام لیتے ہیں۔
|
|||
Q2:
Write down the functions of management.
|
سوالنمبر
2: انتظامیہ کے فرائیض لکھیں۔
|
||
1.
منصوبہ
بندی کرنا
2.
منظم
کرنا
3.
عملہ
بھرتی کرنا
4.
ہدایات
دینا
5.
تحریک
پیدا کرنا
6.
کنٹرول
کرنا
|
|||
Q3:
What does planning mea?
|
منصوبہ بندی کیا مراد ہے؟سوالنمبر 3:
|
||
منصوبہ
بندی کا تعلق کاروبار کے لیے پالیسیاں پروگرام اور طریقہ کار وضع کرنے سے ہے۔
اور مختلف تجاویز میں سے کسی ایک کو
منتخب کرکے فیصلہ کرنا بھی منصوبہ بندی میں آتا ہے۔ عام الفاظ میں منصوبہ بندی
سے مراد "پیشگی فیصلہ " کرنا ہے۔
|
|||
Q4:
What does organizing means in functions of management?
|
سوالنمبر 4: انتظامیہ
کے فرائیض میں منظم کرنے سے کیا مراد ہے؟
|
||
اس سے
مراد انتظامیہ کا ڈھانچہ تیار کرنا ہے کہ کس طرح ایک کاروبار کو کون کون سے
افراد مل کر چلائیں گے۔ یعنی تما افراد کی ذمہ داریاں کیا کیا ہونگی؟ جس سے تما
افراد منظم طریقہ سے کام کر سکیں۔
|
|||
Q5:
What does staffing means in functions of management?
|
سوالنمبر
5: انتظامیہ کے فرائیض میں عملہ بھرتی کرنے سے کیا مراد ہے؟
|
||
عملہ
بھرتی کرنےسے مراد کام کی نوعیت کے مطابق مناسب افراد کا چناو ہے کیونکہ کسی بھی کاروبار کی کامیابی
کا انحصار اس کے عملہ پر ہوتا ہے۔
|
|||
Q6:
What giving directions means in functions of management?
|
سوالنمبر 6: انتظامیہ
کے فرائیض میں ہدایات دینےسے کیا مراد ہے؟
|
||
اس سے
مراد ماتحتوں کی رہنمائی کرنا اور ان کو کام ے مطابق ہدایات دینا ہے۔ ماتحوں کو
اگر درست ہدایات دی گئی ہوں گی تو یہ
کاروباری مقاصد حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہونگی۔
|
|||
Q7:
What does motivation means in functions of management?
|
سوالنمبر
7: انتظامیہ کے فرائیض میں تحریک پیدا کرنے سے کیا مراد ہے؟
|
||
اس سے
مراد ورکرز میں کام کرنے کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔ انتظامیہ کے فرائیض میں یہ شامل
ہے کہ وہ عملہ میں نطم وضبط پیدا کرنے کے طریقوں سے متعلق علم رکھے تاکہ ان کی
حوصلہ افزائی ہو سکے۔
|
|||
Q8:
What kind of management includes in sub-division of management?
|
سوالنمبر 8: انتظامیہ
کی ذیلی تقسیم میں کون کون سی انتظامیہ آتی ہے؟
|
||
1.
جنرل
مینیجمنٹ
2.
فناشل
مینیجمنٹ
3.
سیلز
اینڈ مارکیٹنگ مینیجمنٹ
4.
انڈسٹریل
مینیجمنٹ
|
|||
Q9:
Which departments are controlled by general management?
|
سوالنبر
9: جنرل انتظامیہ کن کن شعبوں کنٹرول کرتی ہے؟
|
||
جنرل
انتظامیہ کسی بھی ادارے میں تمام شعبوں
مثلاٰ سیلز، مارکیٹنگ، فنانس، پروڈکشن ، کوالٹی کنٹرول اور خریداری وغیرہ
کو کنٹرول کرتی ہے۔
|
|||
Q10:
What is general management?
|
سوالنمبر 10: جنرل انتظامیہ کا سربراہ کیا کہلاتا ہے؟
|
||
جنرل
انتظامیہ کے سربراہ کو مینیجنگ ڈائر یکٹر
یا جرنل مینیجر کہتے ہیں۔
|
|||
Q11:
What is financial management?
|
سوالنمبر
11: فناشل مینیجمنٹ کسے کہتے ہیں؟
|
||
اس
سے مراد ایسا شعبہ ہے جو کاروبار سے متعلقہ اکاونٹس اور مالی امور کا ریکارڈ
رکھتا ہے اور مالی امور کے معاملات میں منصوبہ بندی کرتا ہے، اور تمام دیگر شعبہ
جات کو مالی معاونت یا فنڈز وغیرہ فراہم کرتا ہے۔
|
|||
Q12:
What is sales and marketing management?
|
سوالنمبر
12: سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجمنٹ سے کیا مراد ہے؟
|
||
اس
کا کام مارکیٹ میں اپنی مصنوعات کی کی فروخت کرنا، گاہکوں میں اسکی طلب کرنا،
مصنوعات میں جدت پیدا کرنا، ریسرچ کرنا، مصنوعات کی پیکجنگ کرنا اور اپنی مصنو
عات کی تشہیر کرنا ہے۔
|
I'm happy to see the considerable subtle element here! asian arts
ReplyDeleteIt is extremely nice to see the greatest details presented in an easy and understanding manner. computer engineering online courses
ReplyDeleteWriting with style and getting good compliments on the article is quite hard, to be honest.But you've done it so calmly and with so cool feeling and you've nailed the job. This article is possessed with style and I am giving good compliment. Best! E-Commerce vs E-Business
ReplyDeleteSuper site! I am Loving it!! Will return once more, Im taking your food likewise, Thanks. SEO Training
ReplyDeleteA great website with interesting and unique material what else would you need. Learnerships
ReplyDeleteReally impressive post. I read it whole and going to share it with my social circules. I enjoyed your article and planning to rewrite it on my own blog. buy fake driver licence
ReplyDeletevery informative article.
ReplyDeleteLiteracy Rate in Pakistan Education System
Importance of Primary Education in Pakistan
PEC Exams Are Abolished
Nice post thanks for sharing https://lahorebiseresults.blogspot.com/2019/08/punjab-board-results-bise-lahore-bise.html
ReplyDeleteIt is usually not painful or particularly itchy and will often disappear on its own without Natural Remedies for Granuloma Annulare treatment. But it can be unsightly so if you are willing to read on to treat your or your child’s condition. Its antioxidant and anti-inflammatory abilities will help reduce any irritation and aid in the healing process. Buy Herbal Product for Granuloma Annulare is to get rid of the disease.
ReplyDelete